چائے خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ جگہ جس سے میں پکی ہوئی یا بنی ہوئی چائے فروخت ہوتی ہے، چائے کا ہوٹل۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ جگہ جس سے میں پکی ہوئی یا بنی ہوئی چائے فروخت ہوتی ہے، چائے کا ہوٹل۔